فوٹو بشکریہ فیس بک

باراک اوباما سے زیادہ نوبل امن انعام کے حق دار وہ تھے: ڈونلڈ ٹرمپ
16 فروری 2019 (15:02) 2019-02-16

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں باراک اوباما سے زیادہ نوبل امن انعام کے حق دار وہ تھے لیکن کمیٹی نے نوبل انعام بارک اوباما کو دے دیا جنھیں یہ پتا ہی نہ تھا کہ اعزاز کیوں دیا گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جاپانی وزیر اعظم شنزوابے اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اُن نے مجھے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا تھا۔ شمالی کوریا کے ساتھ جوہری معاہدا بڑی کامیابی ہے۔ آج جاپان میں شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے باعث الارم نہیں بجائے جاتے۔


ای پیپر