Source : Facebook

جیل میں قید خادم حسین رضوی سے متعلق تشویشناک خبر ،اچانک ہسپتال منتقل
16 دسمبر 2018 (00:00) 2018-12-16

لاہور :تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ،طبیعت کی خرابی کی وجہ سے علامہ خادم حسین رضوی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا .

ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں خادم حسین رضوری کو دل کی تکلیف ہوئی جس کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا,تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل بھی خادم حسین رضوی کا طبی معائنہ کروایا گیا تھا لیکن آج انہیں دوبارہ دل کی تکلیف ہوئی جس کی وجہ سے انہیں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ،ہسپتال کے اردگرد سخت سکیورٹی کر دی گئی ہے ۔


ای پیپر