کوئٹہ دھماکہ، 5 افراد شہید، 12 زخمی
16 اگست 2019 (16:41) 2019-08-16

کوئٹہ : کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں دھماکہ، 5 افراد شہید جبکہ 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی، جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ جائے وقوعہ دور ہونے کے باعث ریسکیو ٹیموں کو امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔


ای پیپر