Image Source : Facebook IK

بڑے پیمانے پر تبدیلیاں شروع ۔۔۔بڑی خبر
16 اپریل 2019 (19:44) 2019-04-16

اسلام آباد:بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پرتقرریاں و تبادلے ، شائستہ سہیل کو سیکرٹری تحفظ غربت وسماجی تحفظ ، ناہید ایس درانی کو نیشنل سیکرٹری پیٹرولیم ڈویژن جبکہ وجہیہ الدین کو نیشنل سیکرٹری داخلہ تعینات کردیا گیا۔

منگل کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20کی شائستہ سہیل کو سیکرٹری تحفظ غربت وسماجی تحفظ ڈویژن تعینات کردیا گیا ۔ ناہید ایس درانی کو گریڈ22میں ترقی دے کر نیشنل سیکرٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات کردیا گیا جبکہ میاں وجیہ الدین کو سپیشل سیکرٹری داخلہ تعینات کردیا گیا۔


ای پیپر