فوٹو بشکریہ فیس بک

پاکستان میں نیا تجربہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے: آصف زرداری
16 اپریل 2019 (12:35) 2019-04-16

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدارتی نظام کے قائل نہیں، حکومت کو کوشش کرنے دیں، ہم روکیں گے۔

احتساب عدالت کے باہر صدارتی نظام سے متعلق سوال پر آصف علی زرداری نے رد عمل دیتے ہوئے کہا پاکستان میں نیا تجربہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن پیپلز پارٹی پارلیمانی نظام کو بچانے کیلئے ہر حد تک جائے گی۔


ای پیپر