فائل فوٹو

آرمی چیف سے عمان کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات
15 اکتوبر 2019 (15:15) 2019-10-15

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عمان کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات، معزز مہمان کو جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے عمان کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد نے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں کو سراہا۔ لیفٹنٹ جنرل احمد نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف۔


ای پیپر