افغانستان فورسز کا بارڈر کھولنے سے انکار
15 اکتوبر 2018 (15:33) 2018-10-15

چمن :پاک افغان سرحد پر باب دوستی گیٹ پیر کو دوسرے روز بھی آمدورفت اور تجارت کے لئے بند رہا۔

سکیورٹی حکام کے مطابق چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی صبح 8 بجے کھولنے کی کوشش کی لیکن افغان فورسز نے انکار کر دیا، باب دوستی گیٹ کی بندش سے تجارتی سرگرمیاں اور نیٹو سپلائی بھی معطل ہے، جبکہ افغان حکام نے ویزا پاسپورٹ پر بھی لوگوں کی پیدل آمدورفت بند کردی ۔


ای پیپر