Petrol Price,Petrol Price in Pakistan,
15 نومبر 2020 (21:08) 2020-11-15

اسلام آباد :حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ،پیٹرول کی قیمت ایک روپے 71 پیسے کم کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر تے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 71 پیسہ کمی کر دی  ،وزارت خزانہ نے پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 69  پیسے  فی لٹر مقرر کردی ،اعلامیہ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 101 روپے 43 پیسےفی لٹر  مقرر  کی گئی ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے کمی کی گئی ۔

وزارت خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔


ای پیپر