file photo

حضرت علیؓ کا یوم شہادت مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے
15 May 2020 (13:05) 2020-05-15

لاہور: حضرت علیؓ کا یوم شہادت آج مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے۔

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے سلسلے میں جلوسوں پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔

امام بارگاہوں اور گھروں میں مجالس کی اجازت ہوگی، ایس او پیز کے مطابق مجالس زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ تک جاری رکھی جا سکیں گی۔ سحر اور افطار کے انتظام پر بھی پابندی عائد کی گی ہے۔


ای پیپر