Image Source : Facebook

تین میڈیا ہاسز کو نوٹس جاری کر دئیے
15 مئی 2019 (18:01) 2019-05-15

نئی دہلی:بھارتی الیکشن کمیشن نے 3صحافتی اداروں اکنامک ٹائمز، سوراج ماس میڈیا اور آئی اے این ایس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کو الیکشن سروے کرنے کے معاملے میں نوٹس جاری کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے ان تینوں اداروں کو نوٹس جاری کرکے 48 گھنٹے کے اندر اس کا جواب دینے کو کہا ہے۔کمیشن نے کہا ہے کہ اس طرح سروے جاری کرنا عوامی نمائندگی قانون کی دفعہ 126 اے کی خلاف ورزی ہے، اس لیے ان کے خلاف کارروائی کیوں نہ کی جائے۔


ای پیپر