فوٹو بشکریہ فیس بک

ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نیا مشیر تعینات کر دیا گیا
15 مئی 2019 (15:27) 2019-05-15

لاہور: پنجاب حکومت نے ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نیا مشیر تعینات کر دیا۔

ڈاکٹر سلمان شاہ کو اکنامک آفیئرز اور منصوبہ بندی کا مشیر بنایا گیا ہے، تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈاکٹر سلمان شاہ کو فوری چارج سنبھالنے کی ہدایت کر دی۔


ای پیپر