فوٹو بشکریہ فیس بک

عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کرلی گئی
15 May 2019 (13:07) 2019-05-15

لاہور: پاکستان تحریک انصارف کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے گرفتار کئے گئے عبدالعلیم خان کو لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت دی گئی۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ نیب نے عبدالعلیم خان کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آفشور کمپنی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔


ای پیپر