فوٹو بشکریہ فیس بک

سرفراز احمد نے دوسرے ون ڈے میں شکست کی ذمہ داری باؤلروں پر ڈال دی
15 مئی 2019 (10:32) 2019-05-15

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے دوسرے ون ڈے میں شکست کی ذمہ داری باؤلروں پر ڈال دی، کہتے ہیں بولنگ بہتر انداز میں نہیں ہوئی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے اوپنر اچھا کھیل رہے ہیں، آصف علی نے بھی اچھی بیٹنگ کی۔ انہوں نے اگلے میچز میں کارکردگی بہتر بنانے کا عزم کیا۔

واضح رہے کہ سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 359 رنز کا ہدف دیا جو انگلش بلے بازوں نے اپنی عمدہ بیٹنگ کی بدولت 4 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔


ای پیپر