دل کی بیماری ،پٹھوں کی کمزوری کا آسان علاج

15 مئی 2018 (18:10)

لاہور:زیتون کا تیل دل کی بیماری ، پٹھوں کی کمزوری اور نیند کی کمی جےسے امراض کےلئے بے حد مفید ہے ماہرین طب کے مطابق زیتون کا درخت سدا بہار ہے اور اس کی ایک ہزار سے زائد اقسام ہیںزیتون کے پودے تپتے صحرا سے لے کر برف پوش پہاڑی چوٹیوں تک ا’گائے جاسکتے ہیں۔

مزیدخبریں