Image Source : Twitter

ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
15 مارچ 2019 (18:09) 2019-03-15

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ لائیو سٹاک کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس حمید بھٹی نے محمد تیمور سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نےفریقین کے دلائل سننے کے بعد محکمہ لائیو سٹاک کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے اور ان کی سابقہ تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دیدیا ۔


ای پیپر