خواجہ آصف سے اظہار یکجہتی کیلئے سیالکوٹ میں بینرز آویزاں
15 مارچ 2018 (21:29) 2018-03-15

سیالکوٹ : خواجہ آصف پر سیاہی پھینکنے کے بعد سیالکوٹ میں ان سے اظہار ریکجہتی کیلئے پوسٹر لگا دئیے گئے پوسٹرز پر لویو خواجہ آصف کے نعرے درج ہیں ۔وزیر خارجہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ن لیگی کارکن میدان میں آگئے ہیں اور سیالکوٹ شہر میں ان کے حق میں جگہ جگہ بینر لگا دئیے گئے ہیں ۔پوسٹر پر خواجہ آصف کی تصاویر آویزاں ہیں۔


ای پیپر