چین ہماری سوچ سے بھی آگے ہے، بھارتی آرمی چیف
15 مارچ 2018 (21:08) 2018-03-15

دہلی :بالا ٓخر بھارت نے چین کی بالادستی قبول کر لی ۔ بھارتی آرمی چیف پین راوَت کا کہنا ہے کہ چین اپنی اقتصادی طاقت کے ساتھ ساتھ فوجی طاقت بھی بڑھا رہا ہے اور امریکا تک کو چیلنج کر رہا ہے ،انہوں نے کہا کہ چین ہماری سوچ سے بھی آگے ہے۔

وپن راوت جو کل تک دو محاذوں پر ایک ساتھ لڑنے کی بات کر رہے تھے ان کا ایسا بیان خود بھارتی فوج کی طاقت پر سوالیہ نشان ہے۔ مبصرین نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک روز قبل، بھارتی پارلیمانی کمیٹی میں بھارتی فوج کے 70 فیصد


ای پیپر