ن لیگ کی خفیہ ایجنسیوں نے بتا دیا اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا
15 مارچ 2018 (16:33)

لاہور:خبر کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی خفیہ ایجنسیوں نے ن لیگ کو بتا دیا ہے کہ اگلے وزیر اعظم عمران خان ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کو جوتے مارے جا رہے ہیں اور مسلم لیگ ن کے رہنما بھی عمران خان جیسے لیڈر کے خلاف نا زیبا زبان استعمال کر رہے ہیں۔


لیکن مسلم لیگ ن کو اصل درد اس بات کا ہے کہ ن لیگ کی اپنی خفیہ ایجنسیوں نے ن لیگ کو بتا دیا ہے کہ اگلے وزیر اعظم عمران خان ہوں گے۔اور پاکستان میں اگلا الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی اس لئے مسلم لیگ ن کے رہنما اپنا بندوبست خود کریں۔اس لئے یہ خبر سننے کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما بوکھلا گئے ہیں۔اور پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان پر حملے شروع کر دئیے ہیں۔


ای پیپر