file photo

مقبوضہ کشمیر میں کھلی کچہری کا موقع دیا جائے: شاہ محمود قریشی
15 جون 2020 (16:38) 2020-06-15

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی قیادت کو چیلنج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کھلی کچہری کا موقع دیا جائے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کیخلاف امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے، دنیا نوٹس لے۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار غلط فہمی کا شکار ہے، دہلی کے واقعات کو بھارت نہیں چھپا سکا۔

وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی اقدامات کوئی کشمیری تسلیم نہیں کرتا، بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں کو اہمیت نہیں دے رہا۔


ای پیپر