file photo

عیدالاضحیٰ 31 جولائی کو ہو گی: فواد چودھری
15 جون 2020 (12:43) 2020-06-15

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ 31 جولائی جمعہ کو ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ ذوالحج کا چاند 21 جولائی کو نظر آئے گا، ذوالحج کا چاند کراچی اور ارد گرد کے علاقوں میں واضح دیکھا جا سکے گا۔


ای پیپر