دنیا میں کورونا کے وار جاری، ہلاکتوں کی تعداد میں حیران کن اضافہ
کیپشن:   file photo
15 جون 2020 (10:21) 2020-06-15

نیویارک: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری، 4 لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار ہو کر جان سے گئے، 79 لاکھ ساڑھے 88 ہزار سے زائد مریض متاثر ہوگئے۔

برازیل میں مزید 598، میکسیکو 424، امریکا میں 326 اموات رپورٹ، چلی میں 222 افراد ہلاک ہوگئے، یورپ میں اموات کی شرح میں واضح کمی، اٹلی میں 44، برطانیہ 36، ترکی 15 اور جرمنی میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

ایشیاء میں بھارت سرفہرست، مزید 321 افراد دم توڑ گئے، دوسری جانب دنیا بھر میں 41 لاکھ 8 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔


ای پیپر