آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کےلئے دعا
15 جون 2018 (16:57) 2018-06-15

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کلثوم نواز کی صحت یابی کےلئے دعا کی، آرمی چیف نے نواز شریف کے نام اپنے پیغام میں کلثوم نواز کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جمعہ کو تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کےلئے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے نام اپنے پیغام میں کلثوم نواز کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کلثوم نواز کی جلد اور مکمل صحت یابی کےلئے دعا کی۔


ای پیپر