Source : Yahoo

سابق آرمی چیف راحیل شریف کی شاہ سلمان کیساتھ بیت اﷲ شریف میں نما زعید
15 جون 2018 (16:24) 2018-06-15

جدہ:پاک فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف نے عید الفطر کی نماز بیت اللہ شر یف میں سعودی با د شا ہ شاہ سلمان کے سا تھ ادا کی.

 نجی ٹی وی کے مطا بق را حیل شر یف ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں اس مرتبہ انہوں نے عید الفطر بھی سعودی عرب میں منائی اور سعودی بادشاہ شاہ سلمان کیساتھ بیت اللہ شریف میں نماز عید اداکی ۔


ای پیپر