Source : Yahoo

مسجد الحرام میں ایک اور شخص کی خودکشی
15 جون 2018 (15:55) 2018-06-15

جدہ :حرم پاک میں ایک اور شخص نے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی ،سعودی میڈیا کے مطابق ایشیائی شخص نے حرم شریف کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کی جس کے نتیجے میں ایک شخص بھی زخمی ہو گیا ۔یہ ایک ہفتے کے دوران مسجد الحرام میں دوسرا افسوسناک واقع ہے ۔


ای پیپر