Source : Yahoo

چودھری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے الجھ گیا ہے:خواجہ سعدرفیق
15 جون 2018 (15:16) 2018-06-15

لاہور: سابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چودھری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے الجھ گیا ہے، کاش ایسا نا ہوتا، اللہ کلثوم نواز صاحبہ کو صحت کاملہ عطا فرما۔

جمعہ کو انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ چودھری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے الجھ گیا ہے۔ کاش ایسا نا ہوتا، ہم یہ نہیں چاہتے تھے مگر اب ایسا ہو گیا ہے۔ اے اللہ کلثوم نواز صاحبہ کو صحت کاملہ عطا فرما۔


ای پیپر