کلبھوشن یادیو کیس کے فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی
15 جولائی 2019 (19:19) 2019-07-15

اسلام آباد :عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کے فیصلہ سننے کےلئے اٹارنی جنرل انور منصور کی قیادت میں پاکستانی وفد ہیگ کے لئے روانہ ہوگیا .

ڈی جی سارک ڈاکٹر فیصل بھی وفد ہیں ،دفتر خارجہ اور اٹارنی جنرل آفس کے دیگر حکام ہیگ کےلئے روانہ ہوئے ،بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ سترہ جولائی کو سنایا جائے گا۔


ای پیپر