نیب نے شہباز شریف کی جائیداد منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا

15 جولائی 2019 (15:10) 2019-07-15
لاہور: نیب نے شہباز شریف کی جائیداد منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا، نیب لاہور کی جانب سے آج باضابطہ کارروائی کیلئے خط لکھ دیا گیا۔
خبر پڑھیں:آصف علی زرداری کی صحت مزید بگڑ گئی
جائیداد میں ماڈل ٹاون کا ہاؤس نمبر 9، ڈونگہ گلی کا بنگلہ، خیبر پختونخوا کا گھر اور 2 گاڑیاں بھی شامل ہیں۔
نیب کے مطابق تمام اثاثے منی لانڈرنگ کے ذریعے بنائے گئے جائیداد منجمد کرنے کے بعد مزید کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔