Musharaf Mother
15 جنوری 2021 (22:56) 2021-01-15

دبئی ، سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کرگئیں ۔ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنئو میں پیدا ہوئیں ۔

زریں مشرف کافی عرصے سے علیل تھیں ان کی عمر 101 برس تھی۔

سابق صدر کی والدہ ان کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں ۔ 


ای پیپر