Image Source : Twitter

ندیم افضل چن وزیراعظم کے ترجمان مقرر‘نوٹیفکیشن جاری
15 جنوری 2019 (19:13) 2019-01-15

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماندیم افضل چن کو وزیراعظم عمران خان کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ندیم افضل چن کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے اور اب وہ اعزازی طور پر وزیراعظم کے ترجمان کے طور پر خدمات سرانجام دیں گے۔

ندیم افضل چن کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔


ای پیپر