فوٹو بشکریہ آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام
15 جنوری 2019 (16:34) 2019-01-15

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں دھماکہ خیز مواد، اسلحہ اور مواصلاتی آلات برآمد کر لئے گئے ہیں۔

کارروائی کے دوران غیر رجسٹرڈ افغانی شہری کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔


ای پیپر