ن لیگ سے وزیراعظم کا امیدوار تبدیل کرائیں گے ، بلاول بھٹو
کیپشن:   Source : Yahoo
15 اگست 2018 (16:46) 2018-08-15

اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاﺅس میں بلاول بھٹو زرداری سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ شہباز شریف کو ووٹ ڈالیں گے؟ ۔ صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ن لیگ سے وزیر اعظم کا امیدوار تبدیل کرائیں گے۔


ای پیپر