مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے
15 اپریل 2020 (18:36) 2020-04-15

اسلام آباد: دبئی ائیر پورٹ پر دو جہاں آپس میں ٹکرا گئے ،حادثہ برٹش ائیر ویز اور ایمرٹس ائیر لائن کے درمیان ہو ا ۔

تفصیلات کے مطابق عرب امارات میں دبئی کے ائیرپورٹ پر منگل کی شام کو برطانوی ائیرلائن کا ایک مسافر طیارہ اے 350 ائیرپورٹ پر کھڑے ایمرٹس ائیرلائن کےمسافر طیارے بوئنگ 777 سے کی پشت ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس کی وجہ سے طیاروں کا نقصان ہوا ، تاہم واقعے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

حادثےکی ایمرٹس ائیرلائن حکام نے تصدیق کر دی ہے ، کہا گیا ہے کہ معاملے کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔


ای پیپر