بلاول بھٹو آپ کو” خان “کی کونسی بات پسند ہے ؟جانئے بلاول کا انتہائی دلچسپ جواب
کیپشن:   Image Source : Screenshot
15 اپریل 2019 (22:44) 2019-04-15

کراچی : بلاول بھٹو سے ایک انٹرویو میں انہتائی دلچسپ سوال پوچھا گیا کہ آپ کو خان سے متعلق کونسی اہم بات پسند ہے جس کا جواب بلاول بھٹو نے کچھ وقفے کے بعد دے ہی دیا ، بلاول کا کہنا تھا کہ ابھی تک میں اس بات کی تلاش میں ہی ہوں کہ خان کی کوئی بات ایسی ہو جس کو پسند کیا جا سکے ۔

بلاول بھٹو نے تحریک انصاف کی قیادت پر دلچسپ شعر بھی پڑ ھ کر سنا یا

برباد گلستان کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا

ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستان کیا ہو گا


ای پیپر