فائل فوٹو

پی سی بی کا امپائر، میچ ریفریز کیلئے سینٹرل کنٹریک کا اعلان
14 اکتوبر 2019 (15:15) 2019-10-14

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے امپائر اور میچ ریفریز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا، تیرہ امپائر اور پانچ ریفریز کو کنٹریکٹ دیا گیا۔

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم میں دس فی صد اضافہ بھی کر دیا، کنٹریکٹ حاصل کرنے والے امپائرز میں خالد محمود، آلِ حیدر، احمد شہاب، آصف یعقوب، غفار کاظمی، طاہر رشید بھی شامل ہیں۔ کنٹریکٹ کے ساتھ میچ ریفریز اور امپائرز کی پچھلے تین ماہ کی تنخواہ بھی ادا کر دی گئی۔


ای پیپر