فائل فوٹو

سرفراز احمد کپتانی سے دستبردار ہوگئے
14 اکتوبر 2019 (10:16) 2019-10-14

کراچی: سری لنکا سے شرمناک شکست، سرفراز احمد ذہنی دباو کا شکار ہو گئے۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سرفراز احمد سندھ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے تین میچوں میں سندھ کی کپتانی چھوڑ دی، ٹیم کی قیادت اسد شفیق کر رہے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق سرفراز احمد خود کو ریلکس کرنے کیلئے کپتانی سے دستبردار ہوئے۔


ای پیپر