Image Source : Facebook

زلفی بخاری کو اہم عہدہ مل گیا,وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
14 مئی 2019 (22:54) 2019-05-14

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس عرف زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی دی سی لگا دیا گیا۔

منگل کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد مشیر اطلاعات نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ زلفی بخاری کو پی ٹی ڈی سی کا چیئرمین بنانے کے فیصلے کی کابینہ نے توثیق کردی ہے اور انہیں پی ٹی ڈی سی کا چیئرمین لگایا جارہا ہے۔


ای پیپر