فی تولہ سونے کی نئی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائینگے
14 May 2019 (22:48) 2019-05-14

اسلام آباد: ملک بھر میں سونے کی قیمت پھر بڑھنے لگی فی تولہ سونے کی قیمت پانچ سو روپے اضافہ کے بعد 71000 روپے فی تولہ ہوگئی.

صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 71000 روپے فی تولہ ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے اصافے کے بعد 60870 روپے ہوگئی ہے.

عالمی مارکیٹ مین سونے کی قیمت میں 15 ڈالر فی اونس اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونا 1296 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے جبکہ چاندی کی قیمت 880 روپے فی تولہ ہے۔


ای پیپر