Image Source : Twitter

نیب گردی کے پیچھے کون ؟بلاول بھٹو کا اہم ٹوئٹ
14 مئی 2019 (22:43) 2019-05-14

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ جو نیب گردی ہے ہم جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے کون ہے، ہم تین نسلوں سے ان کا مقابلہ کرتے آئے ہیں اب نہیں رکنے والے۔

اپنے ٹوئیٹ میں بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ جو نیب گردی ہے ہم جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے کون ہے ہم تین نسلوں سے ان کا مقابلہ کرتے آئے ہیں اب نہیں رکنے والے۔


ای پیپر