Image Source : Twitter

جعلی اکا ﺅنٹس کیس،نیب کی بلاول کیخلاف اہم کارروائی
14 مئی 2019 (17:23) 2019-05-14

اسلام آباد:نیب نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو 17مئی کو طلب کر لیا ۔

بلاول بھٹو زرداری کو پارک لین کمپنی کیس میں طلب کیا گیا ہے اور بلاول دوسری مرتبہ نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو رہے ہیں ۔

سابق صدر آصف زرداری کو 16مئی کو نیب نے طلب کر رکھا ہے ۔گزشتہ پیشی پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو اکٹھا طلب کیا تھا اس بار دونوں بار باپ بیٹے کو الگ طلب کیا گیا ہے


ای پیپر