Photo Credit Neo Tv

آپ کے کرتوں کی سلیکشن کون کر تا ہے ؟ صحافی اور عمران خان میں دلچسپ مکالمہ
14 مئی 2018 (20:17) 2018-05-14

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پیر کو بنی گالہ میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے ان کے کرتے کے رنگ پر سوال کیا جس پر عمران خان نے دلچسپ جواب دیا۔

صحافی نے عمران خان سے سے سوال کیا کہ آپ بڑے پیارے پیارے کرتے پہن کرآرہے ہیں۔ اس پر عمران خان نے برجستہ جواب دیا کہ میری جوانی آگئی ہے۔

صحافی نے ایک اور سوال کیا کہ خان صاحب، آپ کے کرتوں کی سیلیکشن کون کرتا ہے؟ اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ اب ہر چیز نہیں بتایا کرتے۔


ای پیپر