پی ٹی آئی نواز شریف کے بیان کیخلاف عدالت پہنچ گئی
14 May 2018 (18:00) 2018-05-14

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کے متنازعہ بیان پر درخواست دائر کر دی، درخواست میں نواز شریف کے خلاف کارروائی کی استدعا کی گئی ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے اسلام آبادہائی کورٹ میں نواز شریف کے متنازعہ بیان پر درخواست دائر کی۔درخواست میں نواز شریف کے خلاف کارروائی کی استدعا کی گئی ۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ایف آئی اے کو نواز شریف کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جائے، درخواست پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی ۔


ای پیپر