file photo

معروف گلوکار رحیم شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
14 جون 2020 (17:48) 2020-06-14

پشاور: معروف گلوکار رحیم شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، رحیم شاہ نے ٹوئیٹ میں بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ تمام اہل وطن کی حفاظت کی خاطر کورونا وائرس کو سنجیدہ لیں یہ مذاق نہیں ہے۔ رحیم شاہ نے لوگوں سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل بھی کی۔


ای پیپر