file photo

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ
14 جون 2020 (10:51) 2020-06-14

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 24 گھنٹے میں 6 ہزار 825 نئے کیس رپورٹ ہوئے، جس کے بعد کیسز کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار 230 ہوگئی۔

24 گھنٹے میں مزید 81 افراد جان سے گئے، اموات کی مجموعی تعداد 2 ہزار 632 ہوگئی، پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 52691، سندھ میں 51518 ہو گئی، خیبر پختونخوا میں 17450، بلوچستان میں 8028 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، اسلام آباد میں 7934، گلگت بلتستان میں 1095 اور آزاد کشمیر میں 604 کیسز رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد 51 ہزار 735 ہوگئی۔


ای پیپر