file photo

صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کر گئیں
14 جون 2020 (10:44) 2020-06-14

نیویارک: ماضی کی معروف اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کر گئیں۔

صبیحہ خانم نے 1950 سے 90 کی دہائی تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کیا، صبیحہ خانم کو پاکستان کے سب سے بڑے ایوارڈ نگار اور دیگر اعزازات سے نوازا گیا، صبیحہ خانم 1935 میں پنجاب کے شہر گجرات میں پیدا ہوئیں۔


ای پیپر