Source : Yahoo

وزیرا عظم زرداری سے اچھی آپشن کوئی اور نہیں ہے :بلاول بھٹو
14 جولائی 2018 (16:25) 2018-07-14

کراچی : بلاول بھٹو زرداری نے ملکی صورتحال سے متعلق بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ تمام جماعتوں کو ایک جیسے مواقع فراہم کرے .

نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں اگر اتحادی حکومت بنی تو وزیر اعظم کون بنے گا ؟جس کے جوا ب میں بلاول بھٹو زرداری نے بڑا حیران کن جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزریراعظم زرداری سے اچھی آپشن کوئی اور نہیں ہے ،کیونکہ زرداری کو اس سے قبل بھی اتحادی حکومت چلانے کا وسیع تجربہ ہے .

زرداری نے اتحادی حکومت میں رہتے ہوئے بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کیں ہیں ۔


ای پیپر