فائل فوٹو

ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس حکومت کو بھجوا دیں
14 جنوری 2020 (14:48) 2020-01-14

لندن: ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی رپورٹس حکومت کو بھجوا دیں، رپورٹس ٹوئٹر پر بھی شیئر کر دیں۔

پی ای ٹی اسکین، ایکوکارڈیا گرام سمیت دیگر رپورٹس شامل۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس نے جاری کیں۔

رپورٹ کے مطابق نواز شریف دل کے دورے کے خطرے کے پیش نظر فوری انجیو گرافی کرائں، فوری انجیو گرافی نہ کرائی گئی تو دل کی حالت مزید تشویشناک ہوسکتی ہے۔


ای پیپر