امریکی کمپنی نے دنیا کی پہلی بیٹری کے بغیر اسمارٹ واچ متعارف کروا دی
14 جنوری 2019 (12:05) 2019-01-14

نیویارک: امریکی کمپنی نے دنیا کی پہلی بیٹری کے بغیر اسمارٹ واچ متعارف کروا دی۔ سمارٹ واچ سورج کی روشنی اور جسمانی حرارت سے چارج ہوتی ہے۔

میٹرکس پاور نامی یہ گھڑی سولر انرجی پر چلتی ہے۔ اسمارٹ واچ ایپل ہیلتھ کٹ اور گوگل فٹ پر کام کرسکتی ہے جبکہ تھرڈ پارٹی فٹنس ایپس سے بھی اسے کنکٹ کیا جاسکتا ہے۔

گھڑی میں 1.2 انچ ڈسپلے اور 3 پراسیسر موجود ہیں۔ جو کمپاس، ہارٹ ریٹ اور جی پی ایس کو کنٹرول کرتے ہیں۔ سمارٹ واچ کی قیمت صرف 2 سو ڈالر ہے۔s


ای پیپر