کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان سے معذرت کر لی
14 جنوری 2019 (10:15) 2019-01-14

لاہور: کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان سے معذرت کر لی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کو مارچ میں ایک سے دو میچز کھیلنے کے لئے مدعو کیا تھا۔

ترجمان کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی چاہتے ہیں لیکن ابھی ٹیم کا دورہ پاکستان ممکن نہیں۔


ای پیپر