فائل فوٹو

فولڈ ایبل گلیکسی زیڈ فلپ اسمارٹ فون کی قیمت سامنے آگئی
14 فروری 2020 (11:51) 2020-02-14

جنوبی کوریا کی موبائل فون کمپنی کا نیا ’ فولڈ ایبل‘ مارکیٹ میں آگیا۔

فون کو کتاب کی طرح موڑ کر بند کیا جاسکتا ہے، فولڈ ایبل گلیکسی زیڈ فلپ اسمارٹ فون کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے ہے۔

اس اسمارٹ فون کی اسکرین 6.7 انچ ہے جسے آسانی کے ساتھ موڑ کر جیب میں رکھا جاسکتا ہے۔ فولڈ ہونے کے باوجود ایک چھوٹی اسکرین پر نوٹیفکیشنز، ٹائم، فون کالز دیکھے جاسکتے ہیں جبکہ تصویر بھی کھینچی جاسکتی ہے۔


ای پیپر