سرفراز احمد کی ہیوی بائیک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 
14 دسمبر 2018 (20:50) 2018-12-14

اسلام آباد :پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ہیوی بائیک پر رائیڈنگ یعنی سوار ی کی ویڈیو سوشل میڈ یاپر وائرل ہوگئی ہے۔

کپتان سرفراز احمد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہوگئی جس میں وہ دلکش ہیوی بائیک پر گھومتے دکھائی دیئیگولڈ ونگ نامی جاپانی کمپنی کی یہ دلکش بائیک 125ہارس پاور انجن سے مزین ہے جو357کلو گرام وزنی ہے۔

سرفرار بائیک پر سوار ہوئے اور اسے نہایت شوق سے چلانا شروع کردیاجس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئی اور اس بھاری بھرکم ہیوی بائیک کو چلاتے دیکھ لوگ سرفراز کو سراہتے دکھائی د ئیے۔


ای پیپر